This history question requires analysis of historical events, causes, and consequences. The detailed answer below provides context, evidence, and a well-structured explanation.
ScanSolve AI Answer
یہاں تصویر میں موجود متن دیا گیا ہے: باب 5 یورپ میں جدید دور (نشاۃ ثانیہ اور عہد روشن) حاصلات تعلم نشاۃ ثانیہ کا تعارف کرواتے ہوئے وضاحت کر سکیں کہ اس نے قرون وسطیٰ سے جدید دور میں یورپ کی منتقلی میں کیا کردار ادا کیا۔ اطالوی نشاۃ ثانیہ کے دوران فن تعمیر اور فنون لطیفہ کے میدان میں ہونے والی ترقی کو بیان کر سکیں۔ اصلاح و وضاحت کر سکیں اور بیان کر سکیں کہ اس نے کیسے یورپ کے مذہبی اور سیاسی پس منظر میں انقلابی تبدیلیاں پیدا کیں۔ سائنسی انقلاب کے اسباب، اہم پیش رفت اور اثرات بیان کر سکیں۔ نئی دنیا (امریکہ) کی کولمبس کے ہاتھوں دریافت اور اس کے اثرات پر بحث کر سکیں۔ جدت / عہد روشن اور اس کی بنیادی خصوصیات بیان کر سکیں۔ فرانسیسی انقلاب کی وجوہات کے بارے میں جان سکیں۔ صنعتی انقلاب کے اسباب اور اثرات بیان کر سکیں۔ مہارتیں قرون وسطیٰ کا عصر حاضر کی نمایاں خصوصیات کے ساتھ موازنہ کر سکیں۔ تلاش کی مدد سے اٹلی کے مقام کا تعین کرتے ہوئے ان وجوہات کی نشاندہی کر سکیں جن کی بنا پر نشاۃ ثانیہ کا آغاز اٹلی سے ہوا۔ انٹرنیٹ اور ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے اطالوی نشاۃ ثانیہ کی مشہور مصوری اور مجسمہ سازی جیسے مونالیزا کا مشاہدہ کر سکیں۔ منی اور دیگر چیزوں کی مدد سے طبیعیات کا ماڈل بنا سکیں (جیو سینٹرک ماڈل)۔ منی اور دیگر چیزوں کی مدد سے مرکز نظام شمسی کا ماڈل بنا سکیں جس کا کوپر نیکس نے اختراع کیا ہے۔ سائنسی انقلاب اور اس میں معاون ثابت ہونے والے اعداد و شمار کا چارٹ بنا سکیں۔ دریافت کے دور میں اہل یورپ کے مختلف سفروں کی شناخت کے لیے دنیا کا نقشہ استعمال کر سکیں۔ اہل یورپ کی امریکہ کے سفر کی عکاسی کرنے والی دستاویزی فلمیں دیکھ سکیں۔ اس حقیقت کے بارے میں دریافت کر سکیں کہ یہ سفر کیسے اہل یورپ کے لیے خوشحالی لیکن مقامی لوگوں کی تکلیف کا باعث بنے۔ فرانسیسی انقلاب کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے لیے مختلف کتاب اور انٹرنیٹ کا استعمال کر سکیں۔ صنعت کاری کے اثرات کو ظاہر کرنے کے لیے آرگنائز ام استعمال کر سکیں۔ برصغیر میں صنعتی انقلاب کے کچھ اثرات کا تجزیہ کر سکیں۔ جو از پیش کر سکیں کہ یورپ نے سب سے بڑی اقتصادی تقسیم تحقیق کرنے کے لیے کیسے سائنسی علم اور ترقی سے فائدہ اٹھایا۔

